آ گیا جا دوئی تیل۔ اب بال ہپس تک بڑ ھیں گے ۔ سرسوں کے تیل میں یہ چیز ملاؤ۔ السی اور سرسوں نے تو دھوم ہی مچا دی۔

ہم کچن میں روزانہ کھانا وغیرہ بنا تے ہیں تو آپ نے ایک کام کر نا ہے آپ لوگوں نے ایک گلاس پانی کا ڈال لینا ہے کسی پتیلے میں اور دوسرے نمبرپر آپ لوگوں نے آنچ کو تیز کر دینا ہے اور جب یہ ابلنے پر آ ئے گا تو ہم لوگوں نے اس میں ایک چیز ڈالنی ہے۔ ہمارا پانی جب ابل جا ئے تو اس میں شامل کر نے ہیں اَلسی کے بیج اس کا ہم لوگوں نے جیل نکا لنا ہے یہ بالوں کے لیے بہت کارآمد سی چیز ہے یہ ہم لوگوں نے دو چمچ کے برابر شامل کر دینا ہے اب اس کو اچھے سے پکا لینا ہے ہلکی آنچ پر پھر آگے دیکھیں کہ کیا ہو تا ہے۔

یہ ہماری نسخہ تیار ہو چکا ہے یہ گاڑھا سا نسخہ ہے اس کا جیل بالکل تیار ہو جا ئے گا اچھے سے ابالنے پر اب ہم نے کیا کر نا ہے اس کو محفوظ کر لینا ہے اس کا جو جیل ہے وہ الگ کر لیں گے اور جو اس کے بیج ہیں ان کو ہم پھینک دیں گے کیونکہ وہ ہمارے استعمال میں نہیں ہیں تو میں آپ لوگوں کو بتا دیتا ہوں جیسے کہ میں نے اس کو محفوظ کیا بہت گاڑھا سا ہو گیا ہے اب اس کے اندر دو سے تین چیزیں مزید شامل کر یں گے جس سے یہ ایسا کمال کا ٹوٹکہ بن جا ئے گا۔

جو آپ کے بالوں کو سر پھاڑ کر بھی با ہر نکال سکتا ہے سب سے پہلے اس میں میں شامل کرنے والا چنبیلی کا تیل اس میں تقریباً ایک چمچ کے برابر میں شامل کر رہا ہوں اور دوسرے نمبر پر سرسوں کا تیل شامل کر کے اب ان کو مکس کر لینا ہے لیجئے دوستو یہ جیل آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں اب آپ لوگوں نے کیا کر نا ہے یہ ہمارا بالکل ٹوٹکہ ہو چکا ہے تیار اب اس کو آپ لوگوں نے اپنے بالوں میں صاف بالوں میں پہلے آپ لوگوں نے بالوں کو اچھے سے دھو نا ہے پھر اس جیل کو اپنے سرپر پھینکئے اس کو اچھے سے لگا ئیے اور ساتھ میں جلد میں بھی اس کو اچھے سے رب کر نا ہے۔

رب کر کے پندرہ سے بیس منٹ اس کو اچھے طریقے سے مساج کر لیں اور چھوڑ دیجئے دو گھنٹے کے بعد آپ لوگوں نے اپنے سر کو واش کر لینا ہے کوئی بھی شیمپو آپ لوگ استعمال کر تے ہیں اس سے آپ لوگ واش کر لیجئے ۔ کچھ ہفتوں کا روزانہ کا استعمال اس نسخے کا آپ لوگوں کے بال بہت ہی شاندار بنا دے گا اور اس سے آپ کے بال جو ہیں بہت ہی شاندار ہو جا ئیں گے بہت ہی زیادہ پاور فل ہو جا ئیں گے بہت ہی زیادہ سلکی اور چمک دار ہو جا ئیں گے اور ہر طرح کا جو مسئلہ مسائل ہے بالوں سے متعلق وہ بھی دور ہو جا ئے گا۔
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.