اب مرتے دم تک کیلشیم کی کمی نہیں ہو گی

کیلشیم ہمارے جسم میں استعمال ہونے والے سب سے اہم مینر لز میں سے ایک ہے جو ہمارے ہڈیوں دانتوں   اور جسم کو صحت مند رکھنے کے ساتھ ساتھ  ہمارے جسم کو ہمارے بدن کو ایکٹیو رکھنے میں بہت اہم کردار ادا کر تے ہیں اگر ہم کیلشیم پوری مقدار میں نہیں لے رہے تو پھر ہم متعدد بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں کیلشیم کی کمی کی صورت میں جسم میں شدید تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے سستی اور کاہلی کا فقدان پیدا ہو جاتا ہے سر ہلکا محسوس ہونے لگتا ہےا ور چکر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ پٹھوں میں کھچاؤ اور کھلیوں کا پڑ جا نا کیلشیم کی کمی کے ہی باعث ہے سب سے ابتدائی

اور اہم وجہ ہے جس میں عام طور پر ٹانگوں اور بازوؤں سے درد نکلتا ہے۔کیلشیم ہڈیوں کی صحت کو قائم رکھنے کے لیے بہت ہی  اہم ہوتا ہے بہت ہی اہم کردار ادا کر تا ہے۔ بہت اہم مینرل ہے ہڈیوں میں کیلشیم کی بہت ہی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے اگر ہڈیوں میں کیلشیم کی مقدار کم ہو جائے تو اس سے کیا ہوتا ہے اس سے ہوتا یہ ہے کہ ہڈیوں میں درد رہنے لگ جاتا ہے اور انسان کو بہت ہی زیادہ اس بات سے نقصان اٹھا نا پڑتا ہے ۔ کیونکہ ہڈیوں   کی مضبوطی پر ہی جسم مشتمل ہوتا ہے جسم اچھے سے تب ہی کا م کرتا ہے جب  ہڈیاں مضبوط ہو تی ہیں جب پٹھے مضبوط ہوتے ہیں

اور اس کے ساتھ ساتھ جب جسم میں کیلشیم  کی کمی ہوتی ہے تو جسم کئی بیماریوں کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ  چوبیس گھنٹے ہی  کاہلی اور سستی کا شکار رہتا ہے۔  کیلشیم کی کمی واقع ہو جائے تو جسم میں کیلشیم کی کمی ہڈیوں سے پوری ہو نا شروع ہو جاتی ہے۔جس سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہے باریک ہو جاتی ہیں اور معمولی چوٹ پر ٹوٹ بھی جاتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ دانتوں میں  بھی کیلشیم موجود ہوتا ہے اگر جسم میں کیلشیم کی کمی ہو جائے تو یہ کیلشیم کی کمی بھی دانتوں سے پوری ہو نا شروع ہو جاتی ہے  جس سے دانت کمزور مسوڑوں کی تکلیف  دانتوں میں خلا کا پیدا ہو جا نا

یا دانتوں کی ساخت بگڑ جاتی ہے اور اگر یہ کمی چھوٹے بچوں میں ہو جائے تو ان کے دودھ کے دانت دیر سے نکلتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلشیم کی کمی ہمارے موڈ کو خراب کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔جس کی وجہ سے ڈپر یشن جیسی بیماریاں جنم لیتی ہیں  کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پتے دار سبزیاں بہت  ہی زیادہ مفید ہیں مثلاً کہ گو بھی، پالک، ساگ اور  میتھی وغیرہ۔  آپ ان سبزیوں کو باقاعدگی سے اپنے ڈائٹ پلین میں شامل کر یں انشاء اللہ  کیلشیم کی کمی پوری ہو نا شروع ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.