”اس چیز کا 1 چمچ پانی کے ساتھ کھالیں اور بھول جائیں کبھی شوگر بھی تھی“

آج پوری دنیا شوگر کا علاج کر رہی ہے میں شوگر کا علا ج نہیں کر تا میں لوگوں کو بتا تا ہوں کہ شوگر ہو تی کیوں ہے شوگر اچھا ایک شوگر کا علاج کر نا اور ایک ہے اس چیز کا علاج کر نا جس کی وجہ سے شوگر ہوئی ہے بتاؤ دونوں میں سے صحیح کون سی ہے؟ شوگر ہو تی ہے یہ جو آپ کا پینکر یاض ہے نا یہ جو آپ کا لب لبا ہے یہ جو لب لبا ہے جب یہ انسولین نہیں بنا تا تو جو آپ میٹھا کھا تے ہو وہ ہضم نہیں ہو تا وہ آپ کے خ و ن میں رہتا ہے پہلے وہ خ و ن میں رہتا ہے جب وہ خ و ن میں بڑھتے بڑھتے پھر وہ آپ کے پیشاب میں بھی آ نا شروع ہو جا تا ہے تو شوگر کس کو کہتے ہیں جو میٹھا کھا یا ہے۔

وہ ہضم نہیں ہوا اور وہ کیوں نہیں ہوا کیونکہ جو آپ کا پینکر یاض ہے جس کو لب لبا کہتے ہیں وہ انسو لین نہیں بنا رہا وہ کیوں نہیں بنا رہا لب لبے کا علاج کر نا چاہیے کہ انسو لین لگا نی چاہیے؟؟؟ پوری دنیا انسولین لگا تی ہے یا آپ کو دوائیاں کھلاتی ہے نہ دوائی کھا ؤ نہ انسولین لگا ؤ سب سے پہلے یہ جا نو شوگر ہو تی کیوں ہے؟؟؟ اور شوگر ہونے کی سب سے بڑی وجہ آپ کا فطر ت سے دور ہو جا نا ہے آپ کا فطرت سے دور ہو جا نا ہے یہ بات آج سے کئی ہزار سال پہلے حکیم لقمان سے کسی نے پو چھی کہ انسان بیماری کیوں ہو تا ہے۔

بیماری کوئی بھی ہو اس کا جواب ایک ہی ہے وہ کیا ہے ؟ فطرت سے دور ہو جا نا ۔ اب میں بتا تا ہوں فطرت کیا ہے۔ رب تعالیٰ ہمیں کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟ مٹی سے واپس کہاں جا نا ہے؟ اور ہمارے لیے جتنی چیزوں کو پیدا کیا وہ کہاں پر ہیں پچا س سال پہلے پیچھے جاؤ جب گھر کچے تھے مکان کچے تھے گلیاں کچی تھیں ہنڈیاں کچی تھیں تندور کچے تھے ہر چیز مٹی کی تھی شوگر دیکھی تھی ؟؟؟ کوئی شوگر کے بارے میں جا نتا تھا ۔شوگر ہونے کی سب سے بڑی وجہ سلور کے بر تن شوگر ہونے کی سب سے بڑی وجہ سٹیل کے بر تن سلور آپ لوگ کھاتے بھی ہو اور سلور پیتے بھی ہو۔ ہانڈی کس میں پکتی ہے ؟؟؟ اور برف کا گولا کس میں جمتا ہے؟ اُدھر سے پانی میں سلور پی رہے ہو اور اِدھر سے کھانے میں سلور کھا رہے ہو اور پھر کہتے ہو یار پتہ نہیں اچانک بیماریاں آ گئی ہیں۔ ایک ماہ لگاتار صرف مٹی کے بر تن میں کھا نا پکا کے دیکھو۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *