اگر آپ کا پیٹ ایسے لٹ۔ک گیا ہے تو صبح خالی پیٹ ایک چمچ کھا لیں۔

اگر آپ اس ٹوٹکے کا استعمال کر لیتے ہیں تو آپ کا بڑھا ہوا پیٹ کم ہوجائے گا آپ لوگ جانتے ہیں کہ لٹکا ہوا پیٹ سب لوگوں کے لئے شرمندگی کا باعث بنتا ہے اور یہ فوری طور پر تو ختم ہو نہیں سکتا لیکن اس کے لئے اگر آپ بتایا گیا طریقہ استعمال کر لیں گے تو آپ کا مسئلہ یقینا حل ہوجائے گا آپ لوگوں نے وزن کم کرنے کے حوالے سے بہت سے ٹوٹکے آزمائے ہوں گے اور بہت سے مشورے حاصل کئے ہوں گےلیکن آپ کا وزن اور پیٹ کم ہونے کی بجائے اور بھی بڑھ گیا ہوگا اور آپ کو ان ٹوٹکوں سے اور نسخوں سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا ہوگا لیکن اس تحریر میں آپ کو ایک ٹوٹکہ بتایا جارہا ہے

کہ آپ کیسے اپنے وزن کو روزانہ آسانی سے کم کرسکتے ہیں اپنی موٹی کمر کو پتلا کر سکتے ہیں اور اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرسکتے ہیں جسمانی وزن میں اضافہ اکثر افراد کو ذہنی طور پر پریشان کرتا ہے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیا چند دنوں میں موٹاپے پر قابو پایا جاسکتا ہے وہ اسی وجہ سے ڈپریشن کا شکار بھی ہوجاتے ہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کہ آپ چند ہی دنوں میں موٹاپے پر قابو پاسکتے ہیں وزن کم کرنے کا طریقہ بتایا جارہا ہے ۔سب سے پہلے یہ کہ دن میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اگر آپ دن میں صرف دو گلاس پانی پیتے ہیں

تو آج سے اسے دو کی بجائے چار کر دیں پانچ کر دیں چھ کر دیں کسی بھی وقت کھانا کھانے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے لازمی چلیں پھریں یعنی واکنگ کریں تا کہ آپ کی غذا جو کچھ آپ نے کھایا ہے وہ ہضم ہوجائے کہاجاتا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد بیٹھنا نہیں چاہئے اور لیٹنا بھی نہیں چاہئے بلکہ تھوڑا سا ریسٹ کر کے واکنگ کرلینی چاہئے چل پھر لینا چاہئے چاہے آپ کو اس کے لئے کانٹوں پر ہی کیوں نہ چلنا پڑے موٹاپے میں کمی کے لئے سبزیاں پھل اور دالوں وغیرہ کا استعمال بھی لازمی کرنا چاہئے ممکن ہو تو ایک وقت کا کھانا مکمل طور پر سبزیوں پر مشتمل ہونا چاہئے

نمک کا استعمال بلڈ پریشر کا باعث بھی بنتا ہے زیادہ نمک کھانے کے نتیجے میں پیٹ بہت جلد پھول جاتا ہے اپنے کھانوں میں اضافی نمک سے پرہیز کریں اس کے ساتھ ساتھ یہ جو ہم گلی ہوئی چیزیں کھاتے ہیںان سے بھی پرہیز کریں فاسٹ فوڈز سے پرہیز کریں انشاء اللہ بہت فائدہ حاصل ہو گا لہسن کو کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ سبزی ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے سب سے بڑا اس کا فائدہ یہ ہے کہ یہ وزن کو کم کرتا ہے آپ لوگوں نے کرنا یہ ہے کہ دوسے تین لہسن کے پیس لے لینے ہیں

اور ان کو اچھی طرح سے پیس کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے اسے ایسے ہی چھوڑ دینا ہے اس کے بعد آپ نے اس پسے ہوئے لہسن میں ایک کھانے کا چمچ شہد ڈال لینا ہے اور اچھی طرح سے مکس کر لینا ہے پھر آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ استعمال کریں انشاء اللہ اسے کھانے سے آپ کا وزن بھی کم ہو جائے گا باہر کی طرف نکلا ہوا پیٹ بھی کم ہوجائے گا اور آپ کا موٹاپا بھی ختم ہوجائے گا یہ بہت ہی زبر دست قسم کا ایک ٹوٹکہ ہے اس کو آپ نے ضرور استعمال کرنا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.