ایک ہفتے میں خو ن کی کمی پوری۔ تھکاوٹ اور سستی کا خاتمہ۔ جسمانی کمزوری دور اور طاقت کا خزانہ۔

ایک ہفتے میں خو ن کی کمی پوری۔ تھکاوٹ اور سستی کا خاتمہ۔ جسمانی کمزوری دور اور طاقت کا خزانہ۔

ایک وقت تھا جب چھوہارے اور پتاشے شادی بیاہ کے موقع پر تقسیم کیے جاتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی مٹھائیاں آگئیں اور چھوہارے پیچھے رہ گئے- چھوہارا سرخ براؤن رنگ کا ہوتا ہے اس کا مزاج گرم تر ہوتا ہے کھجور کو خشک کر لیا جائے تو یہ چھوہارا بن جاتا ہے۔چھوہارا بھی ایک میوہ ہے جسے ﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے پیدا کیا ہے تا کہ ہم اس کے فوائد سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں ہمارے ہاں بھی کئی قسم کی کھجوریں کاشت کی جاتی ہیں کھجوروں کے زیادہ تر درخت صوبہ سندھ میں ہیں ۔لیکن کہا جاتا ہے کہ سب سے بہترین چھوہارا بصرہ کا ہوتا ہے چھوہارے میں وٹامن اے،وٹامن بی،وٹامن سی،وٹامن ای،وٹامن کے،وٹامن ای،فولاد،کیلشیم،پوٹاشیم،کاپر اور فاسفورس ہوتا ہےچھوہارے کے انمول فوائد: چھوہارے ہمارے جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیںچھوہاروں میں فولاد موجود ہوتا ہے اس لیے یہ ایسے افراد کے لئے مفید ہوتا ہے جنہیں خون کی کمی ہو وہ اسے ضرور استعمال کریں چھوہاروں میں کیلشیم بھی کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو ہماری ہڈیوں ،پٹھوں اور دانتوں کے لیے مفید ہے اس کے علاوہ چھوہارے جسمانی درد اور سوجن کو بھی کم کرتے ہیاگر چھوہارے مسلسل کھاتے رہیں تو جوڑوں کے دردوں اور گٹھیا کے مرض سے محفوظ رہتے ہیں اگر چھوہارے کو دودھ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو کمر درد میں افاقہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ فالج میں بھی چھوہارے دودھ کے ساتھ لینے سے فائدہ ہوتا ہےچھوہارے کھانے سے پھیپھڑوں کو بھی طاقت ملتی ہےچھوہاروں کھانا گردوں کے لیے بھی مفید ہوتا ہےگرم مزاج والے افراد چھوہاروں کا استعمال نہ کریںچھوہاروں کا استعمال سردیوں میں ضرور کریں کیونکہ یہ نزلہ و زکام سے محفوظ رکھتے ہیںچھوہارا دیر سے ہضم ہوتا ہے اس لیے ایسے افراد جن کا معدہ کمزور ہو نہ کھائیںچھوہارا کھانے سے جسمانی تھکاوٹ دور ہوتی ہےچھوہارا دل کی طاقت کو بڑھاتا ہے دودھ چھوارے کھانے کے بے حد فائدے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ دودھ چھوارے کے کتنے فوائد ہیں کہنے کا میرا مقصد ہے کہ دودھ چھوارے کھانے کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں۔ اس کی تاسیر تو گرم ہو تی ہی ہے مگر اس کے فوائد ان گنت ہیں۔ کہنے کا میرا مقصد ہے کہ اگر ہم دودھ چھوارے کھانے کا معمول بنا لیں تو اس سے ہمیں بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں جیسا کہ ہماری مردانہ کمزوری دور ہو جا ئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ہماری باڈی میں کوئی بھی قسم کی کمزوریاں ہیں وہ بھی دور ہو جا ئیں گی۔ اور ہم ایک صحت مند زندگی بسر کر یں گے۔ کہا جا سکتا ہے کہ اس سے مردانہ طاقت جو ہے وہ واپس آ سکتی ہےا ور اس کی مدد سے جو ہماری باڈی میں کیلشیم کی کمی ہو ئی ہوئی ہو تی ہے وہ بھی دور ہو جا ئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ کئی دوسری بیماریوں سے نجات مل جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.