بیوقوف عورت سمجھتی ہے کہ اپنا جسم دے کر وہ مرد کی محبت حرید لے حالانکہ

يوقوف عورت کہتی ہے کہ وہ مرد کو اپنا جسم دے کر مرد زندگی کے ہاتھ نہیں ہوتے لیکن کئی دفعہ ایسا تھپڑ لگاتی ہے کہ پر ساری عمر اس کا نشان نہیں جاتا ۔ مرد عورت کی قدر تب تک کرتا ہے جب تک اسے حاصل نہیں کر لیتا مـرد عورت کا شکار کرنے کے لیے بڑی ہوشیاری سے اس کی پسند کا چولا پہنا ہے اور جب اسے حاصل کر لیتا ہے پھر اپنے اصلی رنگ ڈھنگ میں آجاتا ہے عورت کہتی ہے کہ مرد بدل گیا ہے جب کہ وہ بدلتا نہیں وہ اپنے اصلی رنگ میں واپس آتا ہے ۔

زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا ضروری نہیں لیکن جو رشتے ہیں ان میں احساس کا ہونا ضروری ہے ۔ مرد کہتا ہے کہ عورت بے وفا ہوتی ہے عورت کہتی ہے کہ مرد بے وفا ہوتا ہے لیکن میرا یه ماننا ہے کہ ہر وہ انسان بے وفا ہے جس میں انسانیت نہیں ہوتی پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت ۔ اگر تمہیں اپنے مہبوب سے زیادہ کوئی اور عورت خوبصورت لگنے لگے تو سمجھ لو کہ تم اس کھوٹے سکے کی مانند ہو جو پیار کی مارکیٹ میں صرف دھو کے سے چل سکتا ہے ۔

لیکن عشق محبت مارکیٹ میں چلنے کے قابل نہیں ہوتا ہے ۔ کیونکہ عشق صرف ایک سے کیا جاتا ہے ۔ فرق پڑتا ہے ! جیسے سفید دودھ میں ایک چٹکی ہلدی سے ایک دیگ چاول میں دو چٹکی زعفران سے ، ، ایک کپ پاۓ میں کھٹاسس کی تین بوندوں سے ، فرق مقدار میں کتنا ہی کم اور تعداد میں کتنا ہی نیچے کیوں نہ ہو فرق پڑتا ہے ۔ ہم کبھی موجود سے محبت کر ہی نہیں پاتے ۔ لاحاصل کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں ۔ عورت کو ایک ایسے مرد کی ضرورت ہوتی ہے ۔

جو اس کی ہر کام میں مدد کرے ۔ اس کی عزت کرے ۔ اس کے لاڈ میں زمانے سے حالات سے لڑ جاۓ ایسے مرد کی نہیں جو دنیا کے سامنے اس کی تذلیل کرے ۔ پتہ ہم دونوں کے بیچ پہ فاصلہ کیوں آیا ؟ اس لیے کہ میں نے پوری دنیا کو چھوڑ کر تمہیں سب سے پہلے رکھا اور تم نے کیا کیا ؟ مجھے چھوڑ کر پوری دنیا کو رکھا ۔ جن کا کوئی اپنا مرجاتا ہے ان کے پاسس سوگ منانے کا واضع جواز ہوتا ہے ۔ مگر ان لوگوں کا کیا کیا جاۓ جو اپنی اداس صورتوں کی وضاحت نہیں کر پاتے ۔ کیونکہ ان کے زندہ بھی مردوں جیسے ہوتے ہیں ۔ جہاں کسی کی محبت سی اور کا ہونے جارہی ہوتی ہے ۔

بے وقوف عورت سمجھتی ہے کہ اپنا جسم دے کر وہ مرد کی محبت حرید لے گی ۔ تو غلط سوچتی ہے ۔ ارے پگلی ! یہاں تم نے چادر اتاری اس کے قدموں میں وہیں وہ تجھ سے بہت دور ہو گیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.