جوڑوں میں تکلیف سیڑھیاں چڑھتے پریشانی ، کمزوری تھکاوٹ اور بڑھے ہوئے پیٹ کا علاج

اگر آپ کو بھی نسوں میں کمزوری رہتی ہے جوڑوں میں گٹھنوں میں سوجن رہتا ہے درد رہتا ہے جوڑوں کے درد کے مسائل ہیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو کہ جوڑوں کے درد کی وجہ سے یا پھر نسوں کی کمزوری کی وجہ سے جوڑوں کے درد کی وجہ سے چل نہیں پاتے۔ سیڑھیاں چڑھ نہیں پاتے۔ اٹھتے بیٹھتے ان کی ہڈیوں سے کڑ کڑ کی آواز آتی ہے۔ جوڑوں میں پین رہتا ہے کئی بار ایسے ہوتا ہے کہ سوتے وقت کروٹ تک لینا مشکل ہو جا تا ہے ایسا ہوتا ہے۔آپ کی نسوں میں کمزوری کی وجہ سے ہڈیوں میں سوجن کی وجہ سے توآ ج ایک بہت ہی آسان اور بہت ہی زبردست اور بہت ہی متاثر کرنے والا حل بتانے جا رہی ہوں یقین مانیے

دو چار دن کے استعمال کے بعد ہی آپ کو جوڑوں میں گٹھنوں میں راحت محسوس ہو گی ساتھ ہی باڈی میں انرجی آئے گی طاقت آئے گی آپ بہت اچھا فیل کر یں گے اور جوڑوں کی حرکت بھی بہتر ہو گی یہ ریمیڈی نہ صرف جوڑوں کے درد کے لیے مفید ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کے بڑھتے ہوئے وزن اور پیٹ کو کم کرنے کے لیے بہت ہی اثر دار ہے اور پیٹ سے جڑی کئی بیماریاں اس سے ختم ہو تی ہیں تو اس آسان سے نسخے کو بنانے کے لیے آپ ایک برتن میں دیڑھ گلاس پانی لیں اب اس میں پہلی اور اہم چیز جو ہم ڈالیں گے وہ ہے اجوائن۔ اجوائن میں ایسے اجزاء ہوتے ہیں۔جو کہ آپ کی جوڑوں کی تکلیف ہونے

والی سوجن سے بازیاب کرواتے ہیں اور اس تکلیف سے نجات دلاتے ہیں۔ جو کہ آپ کی جوڑوں کی سوجن کو کم کر تی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ یہ آپ کے پیٹ کے لیے بہت ہی اچھی ہے۔ یہ تیزابیت کے مسئلے کو ٹھیک کر تی ہیں۔ یہ ہارٹ کے مریضوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے اس سے آپ کو ہارٹ اٹیک کر خطرہ بہت کم ہوتا ہے اگر آپ کو جوڑوں کی پین کے ساتھ ساتھ شوگر کی بھی پرابلم ہے تو اجوائن اس کے لیے بہت فائدہ مند ہے آپ کی باڈی میں شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے تو ہم اس پانی میں آدھا چمچ اجوائن ڈالیں گے کیونکہ یہ تاسیر میں بہت گرم ہوتی ہے۔تو اس لیے ہم آدھا چمچ ہی ڈالیں گے دوسری چیز ہم اس میں ڈالیں گے

سونٹھ پاؤڈر ۔ آپ چاہیں تو اسے مارکیٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔ یا پھر مارکیٹ سے خشک سونٹھ لا کر اس کا باریک پاؤڈر بنا لیں۔ سونٹھ پاؤڈر اگر آپ کے جوڑوں میں درد رہتا ہے کمر میں درد رہتا ہے خشکی ہونے لگتی ہے جسم میں روکھا پن آجاتا ہے جسم میں موٹاپا بڑھنے لگتا ہے تو یہ سونٹھ انہی سبھی پرابلمز کو حل کرتی ہے اس کے بعد ہم ڈالیں گے وہ ہے تیز پتہ اور اس کے بعد لیموں کا رس ڈال دیں اور اس کے بعد ایک یا آدھا چمچ گڑ بھی ڈال سکتے ہیں آپ اسے صبح خالی پیٹ لیں گے اگر آپ اس ریمیڈی کااستعمال کر تے ہیں تو آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.