سات چیزیں آپ کے جگر سے ساری گندگی

سات چیزیں آپ کے جگر سے ساری گندگی

جگر ہماری جسم میں موجود سب سے بڑا آرگن ہے یہ بہت زیادہ اہم بھی ہے یہ ہمارے جسم میں پانچ سے زیادہ ایکٹوٹیز کو برقرار رکھتا ہے ۔ ان میں خ و ن کا صا ف کرنا ، گلوکوز کا بنانا،فیٹ اور پروٹین کا میٹا بولزم ہمارے جسم میں موجود زہریلے اور فاضل مادوں کو ٹھکانے لگا کر ہمارے جسم کو ڈی ٹاکس کرنا شامل ہے ۔جگر ہمارے جسم کے اندر اتنے سارے اہم کام کرتا ہے ۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں زیادہ تر لوگ جگر کو صحت مند رکھنے کیلئے کچھ نہیں کرتے ۔ ا س کا خمیازہ بھی ان کو مختلف صحت کے متعلق کرنا پڑتا ہے ۔آج ہم آپ کو ایسے فوڈز اور ہربز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جن کا استعمال آپ کے جگر کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔ نمبر ایک لیمن جگر ہماری پورے جسم کو ڈی ٹاکس کرتا ہے ۔ جبکہ لیمن ہمارے جگر کو ڈی ٹاکس کرنے کیلئے بہت زیادہ اہم مانا جاتا ہے ۔ اگر آپ اپنے دن کا آغاز ایک گلاس لیموں واٹر سے کرتے ہیں ۔ یہ آپ کے جگر کیلئے بہت زیادہ اچھا لگتا ہے ۔ نمبر دو پر کافی ہے اس میں اینٹی انفلامینٹری چیزیں موجود ہوتی ہیں اور طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں اس لیے کافی کا استعمال آپ کے جگر کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔ کافی استعمال کرنے سے آپ کے جگر میں ایسے اینزائمز کی پروڈکشن میں کمی آتی ہے جو کہ آپ کے جگر کو پوری طرح خراب کرتے ہیں ایک ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے ۔ جو لوگ باقاعدگی سے کافی کا استعمال کرتے ہیں۔ان کے جگر میں دوسروں کے مقابلے میں کم فیٹ ہوتا ہے اور جگر کا کینسر ہونے کی شرح کم رہتی ہے ۔ تین لہسن ہے آپ کا دل دماغ یا جگر یہ آپ کے جسم کے تینوں چیزوں کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔ اس لیے لہسن کو سپر فوڈ قرار دیا جاتا ہے اس میں ایسے کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں جو زہریلے فاضل مادوں کو جگر سے نکال باہر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ نمبر پانچ جو کا دلیہ جس میں بیٹا گلوکنز موجود ہوتے ہیں جو کہ آپ کے جگر میں فیٹ کے سٹورہونے کو کم کرتے ہیں اس کا دلیہ استعمال کرنے سے فیٹی لیور کی بیماری سے بچنے میں مدد ملتی ہے ۔ نمبر چھ گرین ٹی یہ فیٹ کے جذب ہونے کو کم کرتی اور فیٹ کو سٹور نہیں ہونے دیتی ۔نمبر دسات ہلدی میں ایک کمپاؤنڈ پایا جاتا ہے جو دوسرے آرگن اور جگر کیلئے مفید ہے ہلدی نہ صرف ہمارے جگر میں آکسیڈیشن انفلامیشن کا خاتمہ کرتی ہے۔جگر کے سیلز کوڈیمیج ہونے سے بچاتی ہے ۔ نمبر آٹھ پھول گوبھی پالک اور چقندر یہ وہ سبزیاں ہیں جو جگر کیلئے صحت مند مانی جاتی ہیں ان میں کمپاؤنڈ موجود ہوتے ہیں جوجگر کیلئے اہم ہیں۔ نمبر نائن انگور یہ جگر میں انفلامیشن کے خاتمے کیلئے اہم مانے جاتے ہیں ۔ نمبردس مچھلی جوکہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتی ہے جوکہ جگر میں غیر صحتمندانہ سٹوریج کو کم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ نمبر گیارہ ڈرائی فروٹس میں اخروٹ ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔اگر روزانہ تھوڑی مقدار میں کسی بھی ڈرائی فروٹ کا استعمال کرلیا جائے تو فیٹ کی سٹوریج میں کمی آتی اور جگر صحت مند رہتا ہے ۔نمبر بارہ اولیو آئل ہمارے جگر میں کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر اولیو آئل استعمال کرلیا کریں تو آپ کو اس ڈیمیج سے بچنے میں مدد ملتی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.