صرف ایک سبزی سے بلڈ پریشر، شوگر اور کولیسٹرول کا مکمل خاتمہ

صرف ایک سبزی سے بلڈ پریشر، شوگر اور کولیسٹرول کا مکمل خاتمہ

کریلا تو آپ پکاتے ہوں گے ۔ لیکن کریلے کا ایسا استعمال جس سے آپ تین بڑی بیماریوں سے نجات پاسکتے ہیں۔ کریلے کو ویسے عموماً لوگ کھانا بنانے کےلیے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اگر کریلے کو ویسے استعمال کرلیا جائےتوآپ اس سے تین بڑی بیماریوں سے نجات پاسکتے ہیں۔ اگرآپ کو بلڈ پریشر ہے ۔ یا پھرآپ کا کولیسٹرول ہائی ہے یا آپ کی شوگر تیز ہے۔ ان تینوں بیماریوں سے آپ نجات پاسکتے ہیں۔ اگر آپ کریلے کو اس طرح سے استعمال کریں گے۔ کیسے استعمال کرنا ہے؟ آپ نے کریلے لینے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو چھلکا اتار لیں۔ یا پھر چھلکے ختم کیے بغیر آپ اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔آپ نے اس کو درمیان سے کاٹ لینا ہے۔اور اس کے بیج نہیں نکالنے ہیں۔ بیج سمیت آپ نے اس کو تیز دھوپ میں خشک ہونے کےلیے رکھ دینا ہے۔ یہ آپ کا زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ لگے گا خشک ہونے میں ۔ اگر دھوپ تیز ہے تو یہ تین سے چا ر دنوںمیں خشک ہوجائیں گے۔ لیکن اگر ہلکی دھو پ میں رکھیں گے۔ تو یہ زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے میں خشک ہوں گے۔ ایک کریلہ تیز دھوپ میں خشک کرلیں۔ جب یہ خشک ہوجائے گا۔ تو اس کے بیج اس کے اندر ہوں گے۔ یہ بالکل خشک ہوچکا ہے اب اس کو بیج سمیت گرینڈر کی مدد سے گرینڈ کرلینا ہے۔ اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ ایک بات بتا دیں کہ آپ کو گرینڈ کرنےمیں مشکل لگے تو آپ نے چھننی میں ڈال کر چھان لینا ہے۔ جب آپ اس کو چھان لیں گے ۔ جو رہ جائےگا۔ تو اس کو دوبارہ گرینڈ ر میں ڈالنا ہے۔ اور دوبارہ گرینڈ کرنا ہے۔ اس طرح تین چار دفعہ گرینڈ کریں گے ۔تب جا کر یہ گرینڈ ہوگا۔ اور ساتھ ہی ساتھ چھانتے بھی رہیں۔ تو اس طرح یہ پاؤڈر فارم میں آجائےگا۔ اب آ پ کو بتاتے ہیں کہ آپ نے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ نے صبح اورشام آدھا چمچ آپ نے لینا ہے۔ آپ نے پانی کے ساتھ ہی لینا ہے۔ آپ نیم گرم پانی کے ساتھ لے سکتے ہیں۔ اور کھانےسے پہلے استعمال کرنا ہے۔ آدھا گھنٹہ یا ایک گھنٹہ پہلے اس کو استعمال کرنا ہے۔ آپ کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور شوگر آپ کی تینوں چیزیں کنٹرول میں آجائیں گی۔ ا س کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.