مالکنگنی کے فوائد اور استعمال۔

مالکنگنی کے فوائد اور استعمال۔

ایک بچہ جب جوان ہوتا ہے۔ تو اس کے ہارمونز میں تبدیلی آتی ہے۔ چنانچہ وہ اس ہیجان کی نوعیت سمجھنےکے لئے اپنے دوستوں سے رجوع کرتا ہے۔اور اگر اس کے دوست بری عادتوں اور غلط کاریوں میں ہوتے ہیں تو اسے بھی اپنے ساتھ ملا لیتے ہیں۔جس سے بہت سے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔والدین ایک تو ماں باپ بچے کی بلوغت کے وقت اس پر کڑی نظر رکھیں اور اس کے معمولات کو دیکھیں۔ایسی بیماریوں سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے؟ ایسی بیماریوں سے بچنے کے لئے لہسن اور پیاز کا طلا بنائیں جو ایک مجرب نسخہ ہے۔اس سے جوانی کی ساری غلط کاریاں ٹھیک ہو جائیں گی اور آئندہ آنے والی زند گی اچھی گزر جائے گی۔لہسن اور پیاز کا طلاء مالش براے عضو مخصوص بنائیں۔صرف تین دن ایک ہفتہ استعمال کرلیں، پھر شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔لہسن اور پیاز کا طلاء! جو نوجوان غلط طریقے سے جوانی برباد کر دیتے ہیں ان کےلئے بہترین تحفہ مجلوقین کے لیے ازحد نفع بخش قوت شھوانی کو ازسر نو تازہ کر دینا اس طلا کی پہلی مالش کا ادنی کمال بیک وقت کمزوری , کجی لاغری کرتاہی استرخاء کو دور اور عضو کی تندی لانے (کامل انتشار میں ) اپنا ثانی نھی رکھتا۔عضو مخصوص کے تمام نقائص دور کر کے اور رگوں پٹھوں میں دوران خون بحال کر کے تناؤ اور انتشار میں اضافہ کرتا ہے۔ زرہ سی خواہیش پر تیزی تندی اور سختی, جسمامت, اور فربہ پن موٹائی میں اضافہ کرے۔اجزاء و ترکیب تیاری طلاء ۔زیتون کا تیل آدھا سیر ۔لہسن چھلا ہوا ایک چھٹانک۔پیاز کا رس ایک پاؤ۔دارچینی 3 تولہ ۔ سب سے پہلے لہسن کو چھیل کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ اور دارچینی کو کوٹ کر باریک سفوف کرلیں۔اب ایک برتن چھوٹی کڑاہی یا فرائی پان میں زیتون کا تیل ڈال کر اس میں پیاز کا رس، لہسن، اور دارچینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور نارمل آنچ پر پکائیں گرم کر لیں۔ جب پیاز کا رس خشک اور لہسن اور دارچینی جل کر کوئلہ ہو جائے۔ تو کڑاہی اتار لیں، ٹھنڈا ہونے پر اس تیل کو چھان لیں، اور محفوظ کرلیں۔ آپ کا طلا طلسمی تیار ہےسب سے پہلے آلہ تناسل کو کپڑے سے رگڑ کر صاف کریں’ تاکہ گرد و غبار پسینہ رطوبت وغیرہ دور ہو جائے اور تھوڑا عضو گرم ہو پھر اس طلاء سے چار چار قطرے عضو تناسل کے اوپر ڈال کر انگلی کی مدد سے تین اطراف مالش مساج کریں۔ سر حشفہ اور سیون نیچے پیشاب کی نالی چھوڑ کر تیل کو جلد میں جذب کریں’ بیس منٹ تک عضو تناسل کی مالش اچھی طرح کریں، اور صبح اٹھ کر گرم پانی سے دھو لیں۔ ٹھنڈے پانی سے ہرگز نہ دھوئیں اور ورزش ساتھ ضروری ہے۔ نوٹ اگر اس میں روغن مالکنگنی 5 تولہ اور بیربہوٹی 4 تولہ ڈال کر آہنی دستہ سے بیربہوٹی کو رگڑ لیں تو مزید عجوبہ بن جائے گاملاپ بیوی سے پرہیز کریں، 20 دن ایک ماہ طلاء کریں مکمل فوائد، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریںنوٹپوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.