گرمی کی ہر بیماری کے د ش م ن دانے۔معدے اور جگر کی ساری گرمی کا ایک ہی بار میں صفایا۔

گرمی کی ہر بیماری کے د ش م ن دانے۔معدے اور جگر کی ساری گرمی کا ایک ہی بار میں صفایا۔

آگ برساتے سورج کے ساتھ موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے کر آتا ہے اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ لاتعداد افراد ایسے ہوں گے جو یہ کہیں گے کہ فالسے ان کے پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔اس کا جوس بنائیں یا ویسے ہی کھائیں، کچھ دنوں کے لیے آنے والا یہ پھل کئی طرح منہ کے ذائقہ بہتر بنانے کا کام کرتا ہے۔ مگر کیا آپ کو صحت کے لیے اس کے فوائد کا علم ہے؟ جن میں سے ایک ہیٹ اسٹروک سے بچاﺅ بھی ہے؟ دل کو مضبوط بنائےفالسے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ورم میں کمی لاتا ہے جو اسے دل کی صحت کے لیے مفید پھل بناتا ہے، چٹکی بھر کالی مرچ اور نمک کو 50 ملی لیٹر فالسے کے جوس میں ملائیں اور پی لیں۔یہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جس سے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے نظام تنفس کے مسائل پر قابو پائےفالسے کا شربت پینا دمہ، نزلہ زکام اور نظام تنفس کے دیگر مسائل پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے، بس فالسے کے جوس میں لیموں کا عرق یا ادرک کا اضافہ کریں اور پی لیں۔یہ ننھا پھل مسلز بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے جس کی وجہ پوٹاشیم اور پروٹین کی موجودگی ہے جو کہ مسلز مضبوط بنانے کے ساتھ پٹھوں کے افعال کو بھی بہتر کرتے ہیں۔پروٹین کی وجہ سے فالسے کھانے کی عادت جسم کو زیادہ توانائی فراہم کرتی ہے اور اس کا شربت بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتا ہے۔اس پھل میں کیلشیئم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو ہڈیوں کو صحت مند بنانے کے لیے ضروری جز ہے، صحت مند ہڈیاں عمر بڑھنے سے ہڈیوں کی کثافت کم ہونے کا خطرہ بھی کم کرتی ہیں۔فالسے میں موجود آئرن خون کی کمی دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آئرن کی کمی خون کی کمی کے ساتھ مختلف طبی مسائل کا خطرہ بڑھاتی ہے جس کی ایک علامت ہر وقت تھکاوٹ طاری ہونا بھی ہے۔ فالسے کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران ہی رہ جا ئیں گے جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہےاور آج کل رمضان بھی شروع ہو چکا ہے تو رمضان المبارک میں اس کے شربت کے بھی بہت سے فوائد ہیں۔ جو کہ میں آپ کو بتائے دیتا ہوں۔ جیسا کہ رمضان المبارک میں سارا دن روزہ رکھنے کے بعد جو ہے ہمارا معدہ میں شدت کی گرمی پائی جا تی ہے کہ جس کو دور کرنے کے لیے ہمیں اس سے بہتر کوئی چیز نہیں مل سکتی ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم فالسوں کا شربت بنا کر یا بنوا کر پئیں اس سے کیا ہوگا؟ اس سے ہمارے جسم کی جو گرمی ہو گی وہ دور ہو جا ئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ جو ہمار ے معدہ کی تیزابیت ہو گی وہ بھی ختم ہو جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.